ڈیرہ مراد جمالی۔ ڈیرہ مرادجمالی کے علاقے چکھڑا کے قریب شاہراہ پر ڈاکوﺅں کی کوئٹہ سے شہدادکوٹ جانے والی مسافر کوچ کو لونٹے کی کوشش،
کوچ نہ رکنے پر ڈاکوﺅں کی مسافر کوچ پر فائرنگ سے تین مسافر شدید زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کیلئے ڈیرہ مراد جمالی سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.