ڈیرہ اللہ یار۔ڈیرہ اللہ یار میں بھٹی پھاٹک کے مقام پر تیزرفتارکوچ کی ٹکر سے اعجاز ولد عبدالعزیز گبول نامی شخص ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔
/اوتھل حاجی پیر کے قریب پک اپ گاڑی نے موٹرسائیکل پر سوار 3 افراد کو کچل ڈالا ایک شخص ہلاک ہوا جس کی شناخت نجیب اللہ ولد عزیز کے نام سے ہوئی ہے،جبکہ دیگردوشدیدزخمی ہوگئے۔
/تربت کے علاقے ڈی بلوچ مقام ایک شخص کی نعش برآمد کی گئی ہے جسکی شناخت عزیز ولد محمد جاپر سکنہ گوکدان سے ہوئی ہے جوکئی دنوں سے گھرسے لاپتہ تھامتوفی نشےکاعادی بتایاجاتاہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.