ڈھاڈر کے علاقے رند علی بازار میں موٹرسائیکل پر نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس کے مطابق ڈھاڈر کے علاقے رند علی بازار پر نامعلوم افراد نے موٹرسائیکل میں بم نصب رندعلی بازار کے علاقے میں کھڑی کر رکھی تھی
بم زورداردھماکے سے پھٹ گیاجس کی زد میں آکر قریب سے گذرنے والی لیویز گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ، جس کے باعث ایس ایچ او لیویر زخمی ہو گئے ۔