کوئٹہ:
نمیران اکبر خان بگٹی کی 17 ویں یوم نمیرانی کے موقع پر آج بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شٹرڈاؤن ہڑتال اور دیگر پروگرام کے زریعے انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
صحبت پور میں نمیران اکبر خان کی نمیرانی کے دن پر مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی۔
ہڑتال کے سبب شہر میں مکمل طور پر کاروباری سرگرمیاں ماند جبکہ بنک اور مالیاتی ادارے بند رہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.