چمن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیو یز اہلکارہلاک ہو گیا۔
ڈپٹی کمشنر جہانزیب شیخ کے مطابق ہفتہ کو چمن کے علا قے میزئی آڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کر کے ڈیوٹی سے گھر جانے والا لیویز اہلکار نور الحق ہلاک ہوگیا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی فورسز کی بھا ری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لیتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔