دالبندین کے علاقے کرودک میں ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق ایک زخمی ہسپتال ذرائع کے مطابق کرودک کے مقام پر گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم سے موٹر سائیکل سوار خدارحیم ولد داد خدا، محمد عیسی ولد بہار خان موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ گاڑی سوار حاکم مینگل شدید زخمی ہوگئے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا حاکم مینگل بی این پی نوشکی کے صدر بہادر خان مینگل کے بھائی ہیں۔
Latest on YouTube