پنجگور کے علاقے دازی بونستان میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے عدیل ولد محمد عمر نامی شخص جانبحق ہوگیا جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے- پولیس ذرائع کے مطابق عدیل کو دازی میں نشانہ بنایا گیا- لاش کو ٹیچنگ ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کیا گیا.
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.