پنجگور میں بجلی کا بحران بدستور جاری، کئی علاقوں میں بار بار ٹرپنگ و کم وولٹیج اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں گھریلو استعمال کی الیکٹرونکس کے جلنے کی اطلاعات۔
بجلی کی ٹرپنگ و کم وولٹیج سے عوام اذیت میں مبتلاہوگئے ہیں۔
عوامی حلقوں نے حکام سے فوری طورمسئلہ حل کرنے کامطالبہ کیاہے۔