پنجگور:
تفصیلات کے مطابق پروم کے رہائشی ملا جلیل احمد سنجرانی ولد حاجی الہی بخش اور علاءالدین ولد اختر چتکان غریب اباد میں ایک منی پٹرول پمپ پر بیٹھے ہوئے تھے کہ اسی دوران موٹرسائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے ان پر خودکار ہھتیاروں سے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ملا جلیل سنجرانی ولد حاجی الہی بخش موقع پر جان بحق ہوگئے اور علاءالدین ولد اختر زخمی ہوگیا جسے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا تاہم علاءالدین زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.