پنجگور کے علاقے تسپ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے عارف سلیم، عزیز باری،شمشیر تابش، اکرام اسماعیل زخمی ہو گئے ، پو لیس نے زخمیوں کوفوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.