پنجگور کےنواحی علاقہ خدابادان میں بوائز ہائی اسکول کے قریب14 سالہ بچے کو دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اغوا کرنے کی کوشش کی مگر علاقہ مکینوں نے بروقت پہنچ کر بچے کو بچا لیا۔
اغوارکار فائرنگ کرتے ہوئے فرار۔ تاہم فائرنگ سےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.