بلوچ وومن فارم نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر اپنے ایک بیاں میں کہا کہ مقامی زرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے کچگ کرکے ڈل میں کل سیکورٹی فورسز نے دو خواتین ،بچہ سمیت ایک ضعیف شخص کو لاپتہ کردیا۔
انہون نے کہا لاپتہ کئےگئےافراد جن کے نام شاہ بی بی، سہراب، شہزادی اور عبدلرحمان اور ایک چھ دن کا بچہ شامل ہیں۔
انہوں نے کہا اجتماعی سزا کے طور پر ایسی لاقانونیت معاشرے کو تباہی کی طرف لے جارہی ہے۔
انہوں نے حکومت بلوچستان اور انسانی حقوق کے اداروں سے گزارش کی کہ وہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ان لاپتہ کئے گئےافراد کی بازیابی میں اپنا کردار ادا کریں
1/2
مقامی زرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے کچگ کرکے ڈل میں کل سیکورٹی فورسیز نے دو خواتین ،بچہ سمیت ایک ضعیف شخص کو لاپتہ کردیا جن کے نام شاہ بی بی، سہراب، شہزادی اور عبدلرحمان اور ایک چھ دن کا بچہ شامل ہیں اجتماعی سزا کے طور پر ایسی لاقانونیت معاشرے کو تباہی کی طرف لے جارہی ہے. pic.twitter.com/1bQMjQbeJM— Baloch Women Forum (@BalochWF) April 28, 2022
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.