تفصیلات کے مطابق پسنی میں کلگ کراس کے مقام پر ڈمپر گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوارانور ولد موسیٰ نامی شخص موقع پر دم توڑ گیا جبکہ نور محمد ولد گل محمد نامی شخص زخمی ہو گیا۔
ریسکیو حکام نے لاش اور زخمی کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.