مکران کوسٹل ہائی وے پر حادثات میں اضافہ،جمعرات کے روز بھی تیز رفتار کرولہ گاڑی نے موٹرسائیکل پر سوار ماں اور اسکے بیٹے کو کچل ڈالا۔
پولیس کے مطابق حادثے میں والدہ جاںبحق جبکہ بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.