تربت:
پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کیچ نے اپنے 17نکاتی مطالبات کی منظوری کے لئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرکے آفس سے تربت پریس کلب تک ریلی نکالی اور تربت پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا۔
مظاہرے سے ضلعی صدرظریف علیان،ڈاکٹرسلیم اخوندزادہ،اوردیگرنے خطاب کرتے ہوئے حکومت بلوچستان اورمحکمہ صحت سے فوری طورتمام مطالبات سمیت تمام ڈویژن میں ہیلتھ فیکلٹی کالج قائم کرنے کامطالبہ کیاگیا۔
مظاہرے اورریلی میں پیرامیڈکس کی ایک کثیرتعدادنے شرکت کی ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.