ذرائع کے مطابق تحصیل آڑنجی حلقہ نمبر 2 کفتاری اور توتا میں ہیضے کی وبا سے مزید ایک شخص ہلاک اور 20 کے قریب افراد متاثر ہوئے۔
واضح رہے کہ آڑنجی میں کافی عرصے سے ہیضے کی وبا پھیلی ہوئی ہے جس سے اموات بھی ہوئیں۔
علاقے میں محکمہ صحت کی ٹیمیں بھی موجود ہیں لیکن ابھی تک وبا پر قابو نہیں پایا جاسکا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.