وڈھ ۔ پاکستان کے قائم مقام صدر مملکت و چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے وڈھ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اخترجان مینگل سے ملاقات کی ہے۔
اس موقع پر مینگل قبیلے کے سربراہ سردار اسد اللہ مینگل ،خان آف قلات سلیمان داؤد کے صاحبزادے پرنس محمد احمد زئی صوبائی وزیر بلدیات سردار محمد صالح بھوتانی۔
رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ ۔صوبائی وزیر محمد خان لہڑی،پرنس آغا موسی جان،ٹکری شفقت لانگو ،کمشنر قلات ڈویژن ،ڈی آئی جی قلات رینج،ڈپٹی کمشنر خضدار بھی موجود تھے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.