کوئٹہ:
وڈھ میں جنگ بندی اور امن کے لیے وہیر کے مقام پرمقامی لوگوں نے شاہراہ بلاک کر دی ۔
مظاہرے میں شریک قبائلی عمائدین کا کہنا تھا کہ اگر 3 دن تک جنگ بندی اور مورچے خالی نہ ہوئے تو عورتوں اوربچوں سمیت روڈ پر بیٹھ جائیں گے۔
زرائع کے مطابق انتظامیہ نے مظاہرین سے مزاکرات کئے اور یقین دہانی کرائی گئی کہ اگلے ایک دو دن میں مورچے خالی کرادیئےجائیں گے جس پر عوام نے 3 دن تک احتجاج موخر کردیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.