گوادر:
جبری گمشدگی کے شکارعظیم بلوچ کی ہمشیرہ رخسانہ بلوچ نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں کہاہے کہ 3جولائی کوعظیم بلوچ کی گمشدگی کو9سال مکمل ہوجائیں گے۔
انہوں نے کہا 3جولائی کی شام 5بجے عظیم بلوچ اوردیگرلاپتہ بلوچوں کی عدم بازیابی کے خلاف ریلی نکال کراحتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔
ریلی اوراحتجاج میں لوگوں سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.