کوئٹہ :
سابق وزیر اعلی بلوچستان و چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی اپنے وفد کے ہمراہ وڈھ پہنچ گئے۔
وڈھ پہنچنے پر سردار اخترجان مینگل، سردار اسداللہ مینگل و دیگر نے ان کااستقبال کیا۔
مصالحتی وفد میں نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی، نوابزادہ رئیس رئیسانی ، سردار ظفر گچکی و دیگر شامل تھے۔
کمشنر قلات داؤد خلجی، ڈی آئی جی پولیس ،ڈی سی خضدار بھی انکے ہمراہ تھے۔
مصالحتی وفد وڈھ کی کشیدگی ختم کرنے و مکمل جنگ بندی اور فریقین کو ایک متفقہ حل پرراضی کرنے کی کوشش کرینگے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.