نصیرآباد۔ نصیرآباد کے علاقے ڈیرہ مرادجمالی اوچ پاورکے نزدیک دو موٹرسائیکلوں کے درمیان ٹکر سے تین افراد زخمی ہوگئے۔
جبکہ نصیرآباد میں شوری قومی شاہراہ پر کار اور ویگن تصادم سے دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے جنھیں سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کر دیا گیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.