لسبیلہ:
لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی تدریسی سرگرمیوں کے لئے یکم فروری سے کھل جائے گی. طلبہ اور طالبات کو کلاسز میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے.
علاوہ ازیں وہ طلبہ و طالبات جن کا داخلہ سیشن 2020 میں ہو چکا، ان کی کلاسز کے حوالے سے تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا.
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.