مکران کوسٹل ہای وے کنڈملیر بزی ٹاپ کے مقام پر ایل پی جی ٹینکر بریک فیل ہونے کے سبب الٹ گیا،حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور موقع پرہلاک اور کلینڈر شدید زخمی ہوگیا-
ڈرائیور کی شناخت محمد یاسین ولد رحمت علی کے نام سے ہوئی ۔ایل پی جی ٹینکر ایران بارڈر سے پنجاب جارہا تھا
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.