نوشکی۔نوشکی مل ایریا میں گاڑیوں کے خوفناک حادثے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے جنہیں نوشکی سول ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔/
مچھ ۔ مچھ میں جمیل پوسٹ کے قریب عمررسیدہ شخص کی لاش برآمد،مچھ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔/خضدار۔خضدار کے علاقے
وڈھ وہیر میں این 25 شاہراہ پر کار گاڑی الٹ گئی ۔ جس کے نتیجے میں خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.