عبدالوہاب کرد ولد مولا بخش کو چند روز قبل لاپتہ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عبدالوہاب کرد ولد مولا بخش جو کوئلہ کان کن ہیں کو کوئلہ کان کن کو سیکورٹی فورسز نے 24 اگست شام 7 بجے مچھ بولان کے ریلوے اسٹیشن سے زبردستی لاپتہ کردیا تھا۔ عبدالوہاب کرد کے اہلخانہ نے ان کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے مقتدر حلقوں سے عبدالوہاب کرد کی بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔
Latest on YouTube