: اسلام آباد
بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات۔
ملاقات میں سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود ، علامہ راشد سومرو بھی موجود تھے۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان کے معاملات پر گفتگو بھی کی گئی۔
اس دوران آئندہ کے انتخابات سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.