لیویز ذرائع کے مطابق منگیچر میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عبدلطیف ولد حاجی سلطان محمد محمدحسنی سکنہ نگور گہریزئی منگیچر کو زخمی کردیا۔
لیویزاہلکاروں نے زخمی کوآر ایچ سی مندے حاجی سے ابتدائی طبی امداد دیکر کوئٹہ ریفر کردیا مزید تفتیش لیویز کررہی ہے ۔