کوئٹہ:
منگچر میں جبری لاپتہ کیے گئے افراد کے لواحقین نے احتجاجاً مرکزی شاہراہ پر دھرنادے دیا۔
مظاہرین نے شاہراہ ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بندکردیاجس کے سبب بڑی تعداد میں روڈ کے دونوں اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔
لاپتہ افراد کے لواحقین نے اپنے پیاروں کی باحفاظت بازیابی کا مطالبہ کیا۔