کوئٹہ :
منگیچر جوہان کراس میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کر دیا ۔علاقائی ذرائع کے مطابق مقتول ظاہری طورپرایک مخبوط الحوس تھا جو کئی سالوں سے جوہان کراس بازار میں تھڑوں پر رہتا تھا ۔
تربت پولیس ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے سنگانی سر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سےکراچی سندھ کا رہائشی سفیان نامی شخص شخص کو شدید زخمی ہواجسے طبی امداد کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.