کوئٹہ:
ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے پینزئی ڈیم منگچر کے قریب فائرنگ کرکےدوموٹرسائیکل سوار رحم دین ولد شہباز خان بنگلزئی اور قادر بخش ولد عبدالفتاح لہڑی ساکنان جوہان کوقتل کردیا ۔
نعشوں کو قلات ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

Login to your account below.