کوئٹہ:
کیچ کے علاقے مند میں نامعلوم سمت سے داغا گیا راکٹ ایک گھر پر گر گیا۔
اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے مند میں نامعلوم سمت سے داغا گیا راکٹ گھر پر گرنے سے 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق مندسیکورٹی فورسزکی کیمپ سے بھاری ہتھیاروں اورفائرنگ کابھی تبادلہ کیاگیاتھا۔