کوئٹہ:
مقامی ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی بڑی تعداد نے ہرنائی میں زیارت کراس کے مقام پر مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کی۔
مسلح افراد شاہراہ پر گاڑیوں کی چیکنگ کرتےرہے جبکہ اس دوران پنجاب کے رہائشی5 افراد کو اغوا کرلیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.