مستونگ سراوان ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے تعلیم فاؤنڈیشن گرائمر اسکول پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
ذرائع کے مطابق اسکول میں چھٹی سے قبل نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈسے حملہ کردیا خوش قسمتی سے گرنیڈ اسکول کی چاردیواری سے باہر گرپھٹ گیاجس سےخوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
کوئٹہ پو لیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علا قے قمبرانی روڈ پرنالہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد کی گئی جسے گلا کاٹ کر قتل کیا گیا ہے
حب مشرقی بائی پاس کے قریب خالی پلاٹ سے خاتون کی کئی روز پرانی نعش کی گئی جسے جام غلام قادر گورنمنٹ ہسپتال حب منتقل کردیا گیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.