کوئٹہ :
نامعلوم افرادنے میونسپل کمیٹی مستونگ کے آفس پر دستی بم سے حملہ کردیا جو احاطے میں گر کر زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے میونسپل کمیٹی کے مسجد کے پیش امام سمیت دو افراد زخمی ہوئے۔

Login to your account below.