:وڈھ
درگاہ شاہ نورانی سے کراچی جانیولی مسافر بس کو لاھوت کے مقام پر حادثہ پیش آیا، خاتون سمیت چھ افراد زخمی۔
اطلاعات کی مطابق گزشتہ روز شاہ نورانی سے کراچی جانیواے مسافر بس لاہوت کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے،
زخمی افراد کی شناخت عبدالعزیز ولد نبی بخش ، محمد علی ولد میر محمد ، الٰہی بخش ولد لعل محمد ، خدا بخش ولد محمد رمضان ،جاوید احمد ولد حفیظ کے ناموں سے ہوئی،زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔
زخمیوں کو سرکاری امدا د وقت پر نہ پوچھنے کے سبب ،اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔