کوئٹہ :
مردم شماری میں بلوچستان کی آبادی میں 75لاکھ کاکٹ لگانا درست عمل نہیں نا انصافی ہوئی ہے بلوچستان کے لوگوں میں تشویش پائی جارہی ہے وزیر اعلیٰ کی طرف سے صوبے کی آبادی میں کٹ لگانے کے عمل کو تسلیم کرنا اچھا شگون نہیں۔
انہوں نے سینیٹر کامران مرتضیٰ کے بیان کے حوالے دیتے ہوئے حالیہ مردم شماری میں بلوچستان کی آبادی میں 64لاکھ کا کٹ لگانے اور آبادی کم دکھانے کو بلوچستان کے عوام کے ساتھ بڑی زیادتی قراردیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.