ذرائع کے مطابق قلات کے علاقے ہَربوئی میں نامعلوم مسلح افرادنے تیل اورگیس تلاش کرنے والی کمپنی کے اہلکاروں پرفائرنگ کردی۔ جس سے دواہلکاروں کی ہلاکت کی غیرمصدقہ اطلاع ہے۔
UN was asked to send a fact-finding mission to investigate human rights violations and crimes against humanity in Balochistan
نئے سال کا آغاز بلوچستان کتاب کاروان کے نام سے منسوب کرتے ہوئے بلوچستان بھر میں کتاب میلے لگائے جائیں گے،بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
وڈھ میں 30 ہزار لوگ نقل مکانی کرچکے، مسئلے پر بنائی گئی کمیٹی کو فعال کیا جائے،مطالبات کی منظوری کے لئے بی این پی نے احتجاجی شیڈول کااعلان کردیا