قلات:
قلات اورگرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 اور گہرائی 20 کلو میٹر زیر زمین تھی۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز قلات کے قریب تھا۔
زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.