سرکاری ذرائع کے مطابق قلات کوئنگ کے مقام پرگزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی کیمپ پرحملہ کیا۔
دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون معمولی زخمی ہوئی۔
ذرائع کے مطابق مزید جانی نقصان کی اطلاع نہیں

Login to your account below.