تربت ۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث کیچ کے نائب امیر ملاعبدالرحمن کے بیٹے عبداللہ اور بتھیجا شے مرید بازیاب ہوگئے
جنہیں گزشتہ ہفتے ائیرپورٹ روڈ اورسیز کالونی تربت سے اٹھایا گیا تھا جبکہ ان کے دو رشتہ دار مسلم عارف اور فتح میار بازیاب نہ ہوسکے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.