شہید کلثوم سعید ساکن دازن کے نامزد قاتلوں عبدالجلیل ساکن دازن اور شریف ٹیڈی ساکن تمپ کو عدالت نے کیس سے بری کردیا۔
فیملی کی جانب سے افسوس کا اظہار کرکے کہا گیا ہے کہ 22 مہینے کی طول مدت اور قاتلوں سے تمام سامان اور ثبوت ملنے کے باوجود شہید کلثوم کو انصاف نہ مل سکی۔
واضح رہے کہ 15جولاہی 2020کو رات میں کلثوم کے گلے کو چھری سے کاٹ کرقتل کردیا گیا۔
فیملی کی جانب سے کہا گیا کہ مسلسل پیشی اور تمام ثبوتوں کی موجودگی کے باوجود عدالت نے انصاف فراہم نہیں کی۔ اسلئے ہائی کورٹ میں کیس جمع کرائینگے