ذرائع کے مطابق شوران و گنداواہ روڈ پر بارودی سرنگ دھماکے میں 2 موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔مزید کسی نقصان کی اطلاعات نہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تفتیش شروع کردیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.