کوئٹہ :
بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر مینگل کی جامعہ مطلعِ علوم بروری روڈ کوئٹہ جاکر جمعت علماءاسلام کے مرکزی رہنما سابقہ ایم این اے و سینیٹر سینئر سیاست دان خافظ حسین احمد سے ملاقات کی۔
ملکی سیاسی معاشی آئینی معاملات اور نگران سیٹ اپ کے اقدامات سمیت ملک کے آنے والے الیکشن پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.