پنجگور کے علاقے سراوان میں نامعلوم افراد نے کجھور کے باغات کو آگ لگا دی، جس سے کجھور کے درخت جل کر خاکستر ہوگئے جبکہ تسپ اور گرمکان میں بھی کجھور کے باغات کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی ہے۔ تسپ کے علاقے میں فائر بریگیڈ کی مدد سے آگ پر قابو کرلیا گیا مگر کھجور کے درخت اور فصلات کو کافی نقصان پہنچا۔
![کراچی سے پنجگور آنیوالے سامان کو اسمگلنگ کا نام دے کر تنگ کیا جارہا ہے، انجمن تاجران پنجگور](https://balochistanaffairs.com/wp-content/uploads/2023/10/panjgur-anjuman-tajran-Balochistan-Affairs-News-بلوچستان-افیئرز-450x225.jpg)