سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین تھی۔
زلزلے کے جھٹکے رات 9 بج کر 34 منٹ پر محسوس کیے گئے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.