ذرائع کے مطابق لہڑی کے علاقے کچ میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔
دھماکے میں موٹرسائیکل مکمل طور پرتباہ ہوگیا۔
دھماکے میں زخمی شخص کی شناخت سکندر ٹالانی کے نام سے ہوئی، دھماکے کے بعد فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر لیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.