مقامی ذرائع کے مطابق خضدار کی تحصیل زہری کے رہائشی تاجر کے تین بچے پر اسرار بیماری سے ہلاک ہوگئے۔
تاجر حاجی عبدالعزیز زہری کا تیسرا بچہ بھی جان کی بازی ہاری گیا۔
یاد رہے مزکورہ تاجر کے بچے پر اسرار بیماری کا شکار ہوئے تھے اس سے قبل 1 مہینے کے اندر ان کی 2 بچیاں فوت ہوئی تھیں جبکہ آج انکا کمسن بیٹا کراچی میں جان کی بازی ہار گیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.