کوئٹہ:
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دُکی میں سلیزئی سے لاپتہ ہونے والے شخص محمد حسین کی لاش مل گئی۔
لاش لورالائی شاہراہ سلیزئی ٹاپ کے مقام سے ملی ہے محمد حسین بلوچ دو دن قبل رباط سے اپنے گھر سلیزئی کے لئے موٹرسایکل پر روانہ ہوا تھا۔
موٹرسائیکل بے قابو ہونے کی وجہ سے محمد حسین موٹرسایکل سمیت گہری کھائی میں گر گیا تھا تلاش کے دو دن بعد لاش برآمد کی گئی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.