دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے ایک کانکن ہلاک تین بے ہو ش ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق منگل کو دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جا نے کے باعث حیات اللہ نا می کانکن ہلاک جبکہ احسان اللہ، امین اللہ اور عبدالستار بے ہو ش ہو گئے۔
کان انتظامیہ نے لاش اور ہوش ہو نے والے افراد کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جا ری ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.