کوئٹہ ۔ بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی میر یونس زہری نے کہا ہے کہ خضدار میں پہلے 66سکول استاتذہ نہ ہونے کی وجہ سے بند تھے اب ان کی تعداد 206 تک پہنچ چکی ہے۔
صوبائی وزیر تعلیم اپنے حلقہ انتخاب کوئلو تک محدود ہے، وزیر زراعت پنجگور تک ،وزیر سی اینڈ ڈبلیو بارکھان تک محدودہوکر رہ گئے ہیں، صوبے میں ملازمتیں فروخت ہو نے کی باتیبہو رہی ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.